یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بولان کے علاقے بی بی نانی ایف سی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ دونوں جانب سے گولہ باری کی گئ جس میں فورس کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
مُرید بلوچ نے بلوچ عوام کو ریل گاڑیوں پر سواری، پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ اور گشتی گاڑیوں سے دوُر رہنے کی سختی سے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچار کھبی بھی، کئیں بھی ان پہ حملہ کرسکتے ہیں بصورت ء دیگر بلوچ عوام اپنے نقصان کا زمہ دار خود ہوگا۔
مُرید بلوچ نے کہا کہ ہماری اسطرح کے کاروائیاں آزاد اور خودمختار بلوچستان کے قیام تک جاری رہنگیں۔