بولان کے شہر گشتری کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کے مین ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق دھماکے سے کھمبوں کو نقصان پہنچا
موصول رپورٹ کے مطابق مین لائن تباہ ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی فوری طور معطل ہوگئی