بولان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی آپریشن ۔
دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق گذشتہ کئی روز سے بولان کے مختلف علاقوں مارگٹ ،انڈس اور آس پاس کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں فورسز کا آپریشن جاری ہے ۔
نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق فورسز نے مذکورہ علاقوں کو محاصرے میں لیا ہوا ہے ۔
فورسز نے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔