بازیاب ہونے والا نوجوان دوبارہ فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

144

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان بازیابی کے کچھ دیر بعد دوبارہ حراست کے بعد لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق مجاہد ولد رحمدل ساکن گورکوپ کو 21 مارچ 2017 کو تربت تعلیم چوک سے گاڑی سے اتار کر لاپتہ کردیا گیا تھا جسے آج رہا کر کے اس کے بھائی کے حوالےکردیا دیا گیا اور کچھ ہی دیر بعد تربت بازار سے پاکستانی فورسز نے مزکورہ شخص کو حراست میں لیکر دوبارہ لاپتہ کر دیا۔