کیچ: ہوشاب میں فورسز کانوائے پر حملہ

467
File Photo

کیچ میں فورسز کانوائے پر حملہ . دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے کیچ کے علاقے گورکوپ میں  آپریشن میں شریک فورسز کے کانوائے نامعلوم پر مسلح افراد نے حملہ کردیا .

نمائندے کے مطابق حملہ  آج صبح ہوشاپ سے ایک  قافلہ جو درجنوں گاڈیوں پر مشتمل تھا گورکوپ کیلئے روانہ ہوا تو گورکوپ سولانی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے مختلف اطراف سے شدید حملہ کیا .نمائندہ ٹی بی پی نے علاقائی زرائع  کے  حوالے سے کہا  کہ صبح پانچ بجے سے شروع ہونے والے جهڑپیں ہ تاحال جاری ہیں

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے