کوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

208

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک.

دی بلوچستان پوسٹ کوئٹہ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڑ پر فائرنگ کرکے ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا.

نمائندے کے مطابق اہلکار کی لاش کافی دیر تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی جس اٹهانے کے لیے نہ ایمبولینس آیا اور ہی پولیس محکمے کا ذمہ دار.

واضح رہے کہ کوئٹہ میں آئے روز پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے