کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب پل پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آر آر جی فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوا، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔
ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت محمد عالم جبکہ زخمی ہونے کا نام شاہ نظر ہے