کراچی سے دو مزید بلوچ طالب علم فورسز کے ہاتھوں اغواء

439

کراچی سے دو مزید طالب علم فورسز کے ہاتھوں اغواء ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی سے بین الااقوامی تعلقات کے طالب علم کو بھائی سمیت اغواء کرلیا ۔

طالب علم ممتازساجدی اور اس کے بھائی کامران کو فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے گوٹھ گلشن اقبال سے اغواء کیا ۔

کراچی سے لاپتہ بلوچ طلباء کی تاحال کوئی خبر نہیں – ٹی بی پی رپورٹ

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کراچی سے متعدد بلوچ طلاب علموں کو فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گرفتاری کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ہے جن کی تاحال کوئی معلومات نہیں ملی ہے