ایم کیو ایم لندن کے رہنماء پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد ذدہ لاش ابراہیم حیدری کے علاقے میں گاڑی کی پچھلی نشست سے برآمد۔ پروفیسر حسن ظفر عارف جامعہ کراچی سے ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ فلسفہ کے سابق سربراہ تھے۔ بائیں بازو کی سیاست میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد ماضی قریب میں انہیوں نے ایم کیو ایم کے لندن گروپ کی کنوینئر شپ سنبھالی تھی۔ مرحوم کو طویل عرصہ قید میں رکھنے کے بعد ضمانت پررہا کیا گیا تھا۔۔۔ بائیس اگست 2017 کے بعد ایم کیو ایم لندن کیساتھ منسلک ہوئے انکے خلاف الطاف حسین کی وطن مخالف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔
تازہ ترین
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 5739 ویں روز جاری...
بلوچستان: مزید 2 افراد جبری لاپتہ، 3 بازیاب
بلوچستان کے ضلع آواران سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ پسنی اور تربت سے تین افراد رہا ہوگئے ۔
اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی ملتوی کر دی، ’یہ جنگ بندی معاہدے کی...
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر رہا ہے۔ اگر...
بارکھان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ
بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق چار افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
بلوچستان :مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ، چار زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے...