آزادی پسند مسلح تنظیم کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج صبح ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں کہوردان کے مقام پر ایف سی کے ایک پیدل گشتی ٹیم کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا۔
انہوں نے دعوہ کیا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔