ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی انتقال کر گئے

460

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

ڈاکٹر رسول بخش ایک عظیم استاد اور ایک عالم و قابل شخصیت تھے۔ وہ ایک اچھے مینیجر اور ریسرچر کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔

انہوں نے یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ میں وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر، سوشل سائنسز کے ڈین اور ایجوکیشن ڈیاپارٹمنٹ کے سرابراہ کی حیثیت سے اپنے خدمات سر انجام دیئے ہیں اور وہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی خضدار میں بھی ریجسٹرار رہ چکے ہیں۔