چمن : بم دھماکے میں فورسز کے 6 اہلکار زخمی

212

چمن میں بم دھماکہ.

دهماکے میں فورسز کے 6 اہلکار زخمی.

تفصیلات کے مطابق چمن کے مال روڑ پر اسپیشل برانچ کے دفتر کے قریب بم دهماکے میں فورسز کے 6 اہلکار اب تک کی اطلاعات کے مطابق زخمی ہوئیں ہیں .

زرائع کے مطابق چمن میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئیں .

اس خبر مزید تفصیل آنا باقی ہے