اطلاعات کے مطابق بولچستان کے علاقے پنجگور کے بازار سے فورسز نے دو افراد کو حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ٹی بی پی نمائدے کو موصول مزید تفصیلات کے مطابق اسلام ولد رشید اور شکیل ولد نادل جو کہ پنجگور کے علاقے لیگورک بازار کے رہائشی ہیں جن کو فورسز نے اس وقت اغوا کرلیا جب وہ اپنے گھر سے نکل کر بلیدہ کی طرف جارہے تھے۔
ان دونوں افراد کو فورسز چار روز قبل اٹھا کر لے گئے تھے جن کا تاحال کوئی پتہ ہے۔