پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کا سی پیک سکیورٹی پہ مامور فورسز پر حملہ

275

پنجگور میں فورسز پر حملہ

۔ حملے ہلاکتوں کی اطلاع

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کے مطابق پنجگور میں سی پیک روڑ پر فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا

حملے میں ہلاکتوں  کی  بھی اطلاعات موصول ہوئی ۔

واضح رہے کہ یہ حملہ پنجگور کے علاقے سوراپ کے مقام پر ہوا جب فورسزکے اہکار سی پیک روڑ پر  اپنے معمول کے پیٹرولنگ گشت پر تھے۔

زرائع  کے مطابق اس حملے میں متعدد اہلکار ہلا ک و زخمی ہوئیں ہیں جن کو پنجگور منتقل کردیا گیا