بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح موٹرساٸیکل سواروں کی فاٸرنگ سے شہاب ولد جواد نامی شخص سکنہ وشبود جان بحق ہوۓ۔
پولیس ذراٸع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک موٹر ساٸیکل پہ سوار دو مسلح افراد نے شہاب نامی جوان کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی اور مزاحمت پر سر پہ گولی لگنے سے وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے۔