بلوچ آزادی پسند رہنماء اور بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے پروفیسر حسن ظفر کے قتل کی مزمت کی ہے۔
ڈاکٹر اللہ نذر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک پیغام شائع کیا ، جس میں انہوں نے پروفیسر حسن ظفر آرف کے قتل کی شدید مزمت کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی آرمی اہم ترین لوگوں یعنی عوام کے کریم کو دشمن گرادن کر ان کا صفایا کر رہا ہے بلکہ ان لوگوں کو بھی نہیں بخشتا جنہوں نے اس کو تخلیق و قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
I strongly condemn the assassination of Prof Hassan Zafar Arif in Karachi. The Army is wiping out the cream of the people considered adversaries of the Pakistani state. Not even sparing those who played a pivotal role in its creation and contributed to sustain it.
— Allah Nazar Baloch (@DrAllahNizar) January 15, 2018
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے رہنماء پروفیسر حسن ظفر آرف کو قتل کردیا گیا تھا جس کا الزام ایم کیو ایم نے پاکستانی انٹیلیجینس ایجنسیوں پر عائد کیا ہے۔