فورسز کے سامنے سرینڈر کرنے والے محمد بخش جگو مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

1291

فورسز کے سامنے سرینڈر کرنے والا شخص مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کےمطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں فائرنگ کرکے فورسز کے سامنے سرینڈر ہونے والے سابقہ جہد کار محمد بخش جگو کو ہلاک کردیا.

واضح رہے کہ جگو ایک طویل عرصے تک بلوچ جہد آزادی سے وابستہ تهے لیکن بعد میں انہوں نے پاکستانی فورسز کے سامنے سلامی دی تھی.