طالبان نے کوئٹہ میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

394

کوئٹہ میں آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری شدت پسند مذہبی تنظیم تحریک طالبان نے قبول کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق آج کوئٹہ کے علاقے بلیلی چیک پوسٹ پر ایف سی کو ایک خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا جس سے متعدد افراد زخمی ہوئیں ۔

خود کش حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان نے قبول کرتے ہوئے حملہ آور کی تصویر بھی جاری کردی ۔