بلوچ قومی رہنما نواب مہران مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ آج جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر،میں اپنے تمام سندهی دوستوں اور سندھی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں کہ وہ ایک آزاد سندھودیش کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، جی ایم سید نے پاکستان کی غلامی سے آزاد ایک آزاد سندهودیش کا خواب دیکھا تھا۔
تازہ ترین
حقیقت کا افسانہ – سفرخان بلوچ (آسگال)
حقیقت کا افسانہ
تحریر: سفرخان بلوچ (آسگال)
دی بلوچستان پوسٹ
دن کے دوسرے پہر کا سورج اپنے آخری سفر پر تھا۔ فضا میں بارود کی بو تہر...
بلوچستان: ایک انفارمیشن بلیک ہول – ٹی بی پی اداریہ
بلوچستان: ایک انفارمیشن بلیک ہول
ٹی بی پی اداریہ
بلوچستان دنیا کے لیے ایک انفارمیشن بلیک ہول بن چکا ہے، اور اس کیفیت کو برقرار رکھنے...
تمپ: مسلح جھڑپ، ایک شخص جانبحق، تین افراد جبری لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کے حمایت یافتہ گروہ اور مسلح شخص کے درمیان جھڑپ کے...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل احتجاجی کیمپ جاری
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا علامتی احتجاجی کیمپ جمعرات کو 5903 ویں...
مستونگ سے طالب علم جبری لاپتہ، کوئٹہ سے لاپتہ نوجوان بازیاب
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، ایک شخص لاپتہ ایک بازیاب۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ سے موصول...