زامران میں فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

303

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ بلوچ سرمچاروں نے زامران ابوشی ایف سی کیمپ پر حملہ کیا .

حملے میں قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں

ترجمان نے کہا ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔