خضدار میں ایف سی پر حملے کی زمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی ۔

304

لشکر بلوچستان نے خضدار کے علاقہ سمان تنگ کے مقام پر ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدھ اور جمعرات کے درمیانی شب ہمارے سرمچاروں نے خضدار کے علاقہ سمان تنگ کے مقام پر قابض ایف سی کی چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا اور کافی دیر تک بلوچ سرمچاروں اور ایف سی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔