خضدار:فورسز کا آپریشن،ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

227
File Photo

خضدار میں فورسز کا آپریشن اور گهر گهر تلاشی

دوران تلاشی ایک شخص گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق خضدار میں فورسز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

آپریشن میں فورسز گهر گهر تلاشی لے رہے ہیں اور دوران آپریشن فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

تاحال گرفتار شخص کا نام معلوم نہ ہوسکا۔