بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کی زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ بلوچ سرمچاروں نے کل رات ضلع کوہلو کے علاقے کاہان کے روڈ کرموں دامان میں پاکستانی فوجی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے میں پاکستانی فورسز کو شدید نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور اسطرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔