بولان: لکڑ کور اور تھری تنک میں فورسز پر حملوں کی اطلاعات

467

بولان میں فورسز پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ۔

حملہ بولان کے علاقے لکڑ کور اور تھری تنک کے مقامات پہ ہوئیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بولان کے تین مختلف مقامات پر فورسز پر حملہ کیا ۔

حملے میں فورسز کے جانی نقصان کی اطلاعات بھی ہے ، تاہم ابھی تک ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد کا معلوم نہ ہوسکا ۔

واضح رہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے بولان کے علاقے لکڑ کور اور تھری تنک میں فورسز پر گھات لگا کر حملہ کیا ۔

یاد رہے کہ گذشتہ کئی روز سے بولان و آس پاس کے علاقوں فورسز کا آپریشن جاری تھا جس میں درجنوں افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا جبکہ خود سرکاری حکام نے بولان کے مختلف علاقوں سے 20 افراد کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی ۔