بلوچستان: ہندوؤں کا مذہبی میلہ ترموری آج منایا جائیگا

252

ہندوؤں کا مذہبی میلہ ترموری آج منایا جائیگا۔

تمام انتظامات مکمل اندرون بلوچستان سے اقلیتی برادری کی کثیر شرکت متوقع ۔

دی بلوچستان پوسٹ سبی کے نمائندے کے مطابق ڈھاڈر کے نواحی گاؤں چرخی میں ہندوؤں کا سالانہ ایک روزہ مذہبی میلا ترموری آج منایا جائیگا جس کے تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں ۔

مذہبی میلے میں اندرون بلوچستان خصوصا سبی نصیر آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ہندوں برادری کثیر تعداد میں شرکت کرینگے