آواران سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

266

آواران میں گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد ۔

لاش کی شناخت ہوگئی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق آواران کے علاقے دراسکی چوکو سے  ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی  ہے ۔

لاش کی شناخت صادق ولد عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ، جو کہ بزدارمچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

تاہم ابھی تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ اس شخص کو کس اور کیوں قتل کیا ہے ۔