ہرنائی و آس پاس کے علاقوں میں فورسز کا آپریشن ، درجنوں لوگ گرفتار

193

ہرنائی و آس پاس کے علاقوں میں فورسز کا بڑے پیمانے پر آپریشن کاآغاز

دوران آپریشن درجنوں لوگ گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق فورسز نے ہرنائی ، اسپن تنگی اور پوڈ کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔

نمائندے نے علاقائی زرائع کے حوالے سے بتایا کہ فورسز نے اب تک لاتعداد گھروں کو سامان سمیت جلا دیا ہے ۔

اس کے علاوہ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرکے درجنوں لوگوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا  ہے ۔