گوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد December 5, 2017 417 Share on Facebook Tweet on Twitter گوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق ضلع گوادر سے پولیس نے ایک شخص کی لاش برامد کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جیب سے ملنے والی شناختی کارڈ کے مطابق ان کی شناخت محمد عمر ولد جان محمد سکنہ خضدار کے نام سے ہوئی ہے۔