کیچ : بالگتر سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

159

کیچ کے علاقے بالگتر سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق فورسز نے کیچ کے علاقے بالگتر  سے دوران آپریشن دو افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت ذاکر ولد محمد کریم اور سوالی ولد گہرام کے نام سے ہوئی ۔۔