کوئٹہ میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں:ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن

226

ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کا کوئٹہ میں چرچ پر حملے کی مذمت.

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نے کوئٹہ میں چرچ پر دہشت گردانہ کاروائی کی شدید الفاظ  میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حملوں کو ہمیشہ پاکستانی فوج کی طرف سے اسپانسر اور تعاون کی جاتی ہے.
بین الاقوامی برادری کو عالمی دہشت گردی میں پاکستان کی کردار کو تسلیم کرنا ہوگا اور اسے اس کے جرائم کے ذمہ دار قرار دیا جانا چاہئے.