بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بروز بدھ شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے چھپی کچ لڑا بگا کے مقام پر ایف سی چوکی پر خودکار اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ ہمارے یہ حملے بلوچ قومی ریاست کی آزاد حیثیت کی بحالی اور بلوچ قومی واک و اختیار کے حصول تک جاری رہینگی۔
تازہ ترین
کوئٹہ: پبلک سروس کمیشن کی تیاریوں میں مصروف نوجوان جبری لاپتہ
کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان طالب علم کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
گذشتہ رات 12 بجے کے قریب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ...
شہید کیپٹن نیاز قادر اور لیفٹیننٹ ظریف بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 نومبر کو کولواہ کے علاقے گیشکور میں...
بلوچ نسل کشی کی بجائے مسئلے کو مذاکرات سے حل کیا جائے۔ بی این...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچواں آپریشن جو جنرل مشرف دور سے ہنوز بلوچستان میں جاری...
بلوچستان فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جانبحق،5 زخمی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر چار افراد جانبحق، خاتون سمیت پانچ افراد...
کوئٹہ: بچہ کے اغوا کے خلاف لواحقین کا دھرنا جاری، رواں برس کوئٹہ میں...
بچوں کے اغوا کا بڑھتا ہوا مسئلہ عدالت نے واقعات کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
کوئٹہ میں...