پسنی: ائیرپورٹ کے قریب گاڑیوں میں تصادم دو افراد جابحق

297

مکران کوسٹل ہائیوے پر پسنی ایئرپورٹ کے قریب دو مزدہ گاڑیوں میں تصادم

تفصیلات کے مطابق پسنی ائیر پورٹ کے قریب دو مزدہ گاڑیوں میں تصادم سے دو افراد جلھس کو جابحق ہوگئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق گاڑیوں کے آمنے سامنے تصادمکے باعث ایک گاڑی میں آگ لگ گئی،آگ لگنے سے دوافراد جھلس کر جان بحق دو افراد زخمی زخمی ہوئیں ۔

جھلس کر جان بحق افراد کی شناخت راشد اور صابر کے نام سے ہوئی جو مزدہ(منی آئل ٹینکر)کے ڈرائیور کلینٹر ہی