مٹھڑی میں 3 ریاستی مخبروں کو ہلاک کیا، یو بی اے

502

بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں مٹھڑی کے علاقے میں قابض ریاست کے تین مخبروں اعظم شاہوانی،منظور شاہوانی اور صدام شاہوانی کو ہلاک کیا جو مستونگ،منگچر و دیگر علاقوں میں بلوچ سرمچاروں کو شہید و لاپتہ کروانے میں پیش پیش تھے۔

ترجمان نے مزد کہا کہ مذکورہ مخبروں کے نیٹ ورک کے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے جنہیں جلد انکے انجام تک پہنچایا جائے گا۔