مشکے فوجی جارحیت سوات طرز آپریشن کی ابتداء ہے:اسلم بلوچ

1022

مشکے فوجی جارحیت سوات طرز آپریشن کی ابتداء ہے ۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ مسلح جدوجہد کے سرگرم کمانڈر استاد اسلم بلوچ نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹویئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک ٹویٹ میں کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچ قوم کو یکجہتی سے اس عذاب کی شدت کو کم کرنا ہوگا ۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مزاحمت کو سائنسی بنیادوں پر منظم کرنا کامیابی کےلئے اولین شرط ہے