مشکے:فورسز نے ڈاکٹر اللہ نظر کی بہن نور خاتون کو اغواء کر لیا

1121

مشکے میں فورسز نے سرکردہ بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نظر کی بہن کو اغواء کرلیا .

تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے جاری مشکے و آس پاس کے علاقوں میں آپریشن میں مزید شدت لائی گئی ہے.

آج ہسپتال میں دس افراد کی لاشیں لائی گئی.

جبکہ ابهی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فورسز نے سرکردہ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نظر کی بہن نور خاتون کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا