خاران یونین کونسل ٹوملک اور بیدیان کو فورسز نے گھیرے میں لے کر گھر گھر سرچ آپریشن شروع کردیا، اسی دوران فورسز نے خواتین و بچوں پر تشدد کی، گرفتاریوں کے بارے میں اطلاعات آنا باقی ہے، جبکہ خاران کے ایک اور علاقے یونین کونسل جودائے قلات کے علاقہ سوپک میں گھر گھر سرچ آپریشن اور تلاشی کے دوران ایک گھر سے اسلحہ برآمدی کے الزام میں دو نوجوانوں کو فورسز نے اٹھا کر غائب کردیا ہے، جن کے نام اب تک سامنے نہیں آئے ہیں۔
تازہ ترین
مستونگ: حملے میں ڈی ایس پی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
بلوچستان کے علاقے چوتو کے مقام پر پولیس قافلے پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں قائم مقام ڈی ایس پی انسپکٹر...
مستونگ: ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، تین زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چوتو کے قریب پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں بلوچستان کانسٹیبلری کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ...
ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے کیس میں عدالتی جانبداری پر تشویش – بی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ اس حقیقت کی نشاندہی کرتے ہیں...
ڈاکٹر ماہ رنگ و ساتھیوں کو مزید 15 روز کی ریمانڈ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر ساتھیوں کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش...