تربت سے جمیل ولد برکت نامی ایک اور بلوچ فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

418

اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے ڈابک میں پاکستانی فورسز نے علاقائی ڈیتھ اسکواڈ کے ہمرائی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے جمیل ولد برکت نامی ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، اس موقع پر چادر و چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے خواتین و بچوں پر تشدد کیا گیا اور گھر میں موجود قیمتی ایشیاء فورسز لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے۔