تربت:پولیس کا مشکوک گاڑی پر فائرنگ

510
File Photo

تربت۔ پولیس کا مشکوک گاڑی پر فائرنگ۔
تربت میں پولیس نے شہر کے اندر ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی مگر گاڑی ڈرائیور نے رکنے کے بجائے اشارہ نظر انداز کرکے تیزی سے نکلنے کی کوشش کی جس پہ اس کا پیچھا کرتے ہوئےپولیس نے فائرنگ کرکے گاڑی کے ٹائر برسٹ کئے۔

پولیس کے ایک زمہ دار افسر کے مطابق مذکورہ گاڑی ڈرائیور کا تعلق ایک ریاستی ادارے سے ہے جس کے اثر رسوخ کی وجہ سے نہیں گرفتار نہ کیا جاسکا۔