بی ایل اے نے سانگان میں فورسز و ڈیتھ اسکواڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

1102

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے سانگان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج شام بلوچ سرمچاروں نے سانگان میں سفری کے مقام پر ایف سی اور مقامی ایجنٹوں کے کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا جسمیں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور ہمارے اسطرح کے حملے دشمن افواج پر مقصد کے حصول تک جاری رہینگے۔