بلوچ ریپبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شام سبی چاکر خان روڈ پر ایف سی کی کشتی گاڑیوں پر دستی بم سے حملہ کیا ۔
ترجمان نے کہا اس حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئیں ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ فورسز یر روز ہمارے عورتوں اور بچوں کو اغواء کرکے انھیں شہید کررہا ہے لیکن ہم پاکستان کی ان حرکتوں سے کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط ہونگے ۔
ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائی آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے