بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں کمبڑی پْل کے مقام پر کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ کو گیس کی سپلائی مکمل بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے قابض پنجابی افواج کے انخلا تک جاری رہیں گی
تازہ ترین
مند: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق مند کے سرحدی...
دشت میں فوجی آپریشن، علاقے کا گھیراؤ
کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں، آج مذکورہ علاقے پاکستانی فورسز کو بلوچ لبریشن آرمی نے ایک بم دھماکے...
پاکستان کے فضائی حملے کے بعد افغانستان کی سرحدی تیاریوں میں اضافہ
افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، اسلامی امارت افغانستان کی سرحدی علاقوں میں بھاری اسلحہ تعینات کردیا گیا۔
بلوچستان میں پولیو کے کیسز میں مزید اضافہ، 27 کیسز رپورٹ
پاکستان میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں پولیو کے مزید...
ریاستی سرپرستی میں منشیات کا پھیلاؤ، پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مستونگ میں پریس کانفرنس بلوچستان میں منشیات کے پھیلاؤ کی مذمت۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ...