بی آر اے نے تمپ میں فورسز پر حملے ذمہ داری قبول کرلی

374

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب تمپ کے علاقے آسیاآباد میں ایف سی کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے  کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے