پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سی پیک پر جاری تین منصوبوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے، مزید اطلاعات کے مطابق ان منصوبوں کو بند چین کی طرف سے فنڈز کی بندش کی وجہ سے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چین کو اس منصوبے پر خاص طور پر بلوچستان میں سیکیورٹی کے مخدوش صورتحال کی وجہ سے تحفظات ہیں۔ یاد رہے اس وقت تک بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں نے اقتصادی راہداری پر چلنے والے کئی منصوبوں پر حملے کیئے ہیں۔
تازہ ترین
پنجگور: مسلح حملہ، پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کرتے ہوئے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
مسئلہ اس غلامی کا ہے جس نے بلوچ کی زندگی کو ایک نہ ختم...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوشکی میں سینکڑوں انسانوں کے جھلسنے...
زیارت: سی ٹی ڈی کا مقابلے میں 7 افراد کو مارنے کا دعویٰ
بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے چوتیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دیگر فورسز کا مشترکہ کارروائی کے...
ریاست کو بلوچوں کی زندگی کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ اس جنگ نے ہمیں اتنے زخم دیے ہیں کہ...
کیچ: بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو...