بدھ کے روز کوئٹہ میں گیس بند رہے گی، اعلامیہ

300

کوئٹہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں13دسمبربروزبدھ کو دوپہر دوبجے سےشام5بجے تک اے ون سٹی،ہزارہ ٹائون،بروری روڈ،بی ایم سی،پراناحاجی کیمپ،گلشن حسن،اقبال آباد،مدرسہ روڈ،علی ٹائون، کرانی روڈ،سبزل و گردونواح کے علاقوں میں گیس کی سپلائی بند رہے گی صارفین سے اپیل ہے کہ وہ متبادل ایندھن کاانتظام کرلیں –