سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈهو سندهی کے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ وطن ہزاروں سالوں سے اس زمین پہ ایک الگ اور آزاد ملک رہتا آیا ہے۔ انیس سو سینتالیس کے بعد پنجاب سامراج نے ہماری زمین اور وسائل پہ پاکستان کے نام پر قبضہ کررکھا ہے.
ترجمان نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی نے گذشتہ رات حیدرآباد کے قاسم چوک پر پاکستانی فوج کی چھاونی کے گیٹ پر تعینات آرمی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جسکی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں اور پاکستانی فوج کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ سندھ دھرتی سے نکل جائیں
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی لڑائی جاری رکھے گی۔