آواران:مسلح افراد کے ہاتهوں ایک شخص اغواء

207

آواران میں مسلح افراد نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے.

اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے مالار سے مسلح افراد نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے.

گرفتار شخص کی شناخت صادق ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی.

تاہم گرفتار ہونے والے شخص کے متعلق مزید معلوم نہ ہو سکا کہ اسے کیوں اور کس نے گرفتار کیا ہے