اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے بالاناڑی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جانبحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں محمد اعظم ولد اعتبار اور اسکے دو بیٹے منظور ولد محمد اعظم اور علی اکبر ولد محمد اعظم شامل ہیں، مقتولین بلوچستان کے علاقے مستونگ کھڈکوچہ سے تعلق رکھتے تھے، تاہم ابتک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔
تازہ ترین
گوادر راجی مچی کی حمایت، پاکستانی فورسز کا کوئٹہ میں مدرسے پہ چھاپہ
دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے مدرسہ جامعہ اسلامیہ صدیقہ کلی پرکانی آباد ہزار گنجی میں بلوچ راجی مچی کی حمایت...
حب، نوشکی: کنیٹرز رکھ کر مرکزی شاہراہیں بند کردی گئی
کراچی سے متصل بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں کراچی، کوئٹہ اور مکران جانے والے مرکزی شاہراہ کو دارو ہوٹل کے مقام...
بلوچ راجی مچی – ٹی بی پی اداریہ
بلوچ راجی مچی
ٹی بی پی اداریہ
جنگ زدہ بلوچستان میں سیاست پر غیر اعلانیہ پابندی ہے اور ریاست نے بلوچ قومی سیاست کے تمام راستے...
کوئٹہ: ریڈزون کے اطراف میں کنٹینر رکھ کر بھاری نفری تعینات کردی گئی
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے احتجاج اور ریلی کے پیش نظر ریڈ زون کے اطراف میں کنٹینر کھڑے کر کے بھاری نفری تعینات...
بلوچ راجی مچی ، کوئٹہ اور قلات سے گرفتاریاں
اتوار کے روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مچی کو روکنے کے لئے قلات اور کوئٹہ...