بولان:جالڑی میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات

322

جالڑی کے علاقے کومبلڑی میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات سے شدید فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ۔
آج صبح فورسز کو بھاری تعداد میں ببرکچھ جالڑی اور سانگان سے کومبلڑی کے طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس کے بعد علاقے سے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی جارہی ہیں ۔
علاقائی ذرائع مطابق باری جانی و مالی نقصانات کے اندیشے ظاہر کررہے ہیں