گوادر میں پانی کا مصنوعی بحران: شہریوں کا احتجاج جاری

300

گوادر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف عوام احتجاج جاری ۔

تفصیلات کے مطابق گوارد میں بلوچ آبادی شہر سے منتقل کرنے کےلئے پانی کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا ۔

پانی کے اسی مصنوعی بحران کے خلاف گوادر کے شہریوں کا احتجاج گذشتہ کئی روز سے جاری ہے ۔

آج گوادر میں ریلی ملا موسی موڈ پر دھرنے کی شکل اختیار کرگیا۔ جس میں  تمام سیاسی پارٹیوں  سول سوساہٹی اور اسٹوڈنٹس کی  بڑی تعداد نے شرکت کی