بلوچ ریپلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب کولواہ کے علاقے شاپکول میں قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا چوکی کے احاطے میں راکٹ لگنے کے بعد آگ لگ گئی جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگی۔